حرام ذرائع آمدنی کی فہرست بنائیں کم از کم تین ( اور اظہار خیال
کریں کہ وہ اسلام میں کن وجوہات کی بنا پر حرام قرار پائے؟
Answers
Answer:
1. سود
2. شراب
3. مردار جانور
Explanation:
1. سود:
سود اسلام میں اس لئے حرام ہے کہ اس کے ذریعے بغیر جسمانی اور دماغی محنت کے پیسہ کمایا جاتا ہے اور اس سے غریب غریب تر اور امیر امیر تر ہوجاتا ہے.
2. شراب کی آمدنی اسلام میں حرام تصور کی جاتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کے استعمال کرنے والوں کو جان, مال اور دیگر چیزوں کا خطرہ ہوتا ہے. شراب پینے کے بعد انسان ہوش میں نہیں رہتا لہذا وہ کسی کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے.
3. مردار جانور
مردار جانور کی خرید و فروخت اسلام میں حرام ہے کیونکہ اس سے انسانی جسم میں ہزاروں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر ہوتا ہے.
Answer:
1. سود 2. شراب 3. مردار جانور
Explanation:
1. سود:
سود اسلام میں اس لئے حرام ہے کہ اس کے ذریعے بغیر جسمانی اور دماغی محنت کے پیسہ کمایا جاتا ہے اور اس سے غریب غریب تر اور امیر امیر تر ہوجاتا ہے.
2. شراب کی آمدنی اسلام میں حرام تصور کی جاتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کے استعمال کرنے والوں کو جان, مال اور دیگر چیزوں کا خطرہ ہوتا ہے. شراب پینے کے بعد انسان ہوش میں نہیں رہتا لہذا وہ کسی کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے.
3. مردار جانور
مردار جانور کی خرید و فروخت اسلام میں حرام ہے کیونکہ اس سے انسانی جسم میں ہزاروں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر ہوتا ہے