Science, asked by saniyapatha, 3 months ago

سفر گروپ کے عناصر کو رئیس کیس کہتے ہیں۔​

Answers

Answered by rishithreddynelaturi
0

Answer:

(Periodic table) کا آخری گروپ یعنی اٹھارواں گروپ بناتی ہیں۔ جس طرح نوبل دھاتیں کیمیائی اعتبار سے بہت کم عمل پزیر ہوتی ہیں اسی طرح نوبل گیسیں بھی انتہائی کم عاملیت کی حامل ہوتی ہیں۔ یہ گیسیں انیسویں صدی کے بالکل اختتام پر دریافت ہوئیں اور 1902 میں دوری جدول میں "گروپ صفر" کے تحت شامل کی گئیں۔ انہیں غیر عامل گیسیں (inert gases) بھی کہا جاتا تھا کیونکہ ان کی دریافت کے پچاس ساٹھ سال بعد بھی انکا کوئیِ کیمیائِ عمل دریافت نہ ہو سکا تھا۔

قدرتی طور پر دستیاب درج ذیل 6 گیسیں اس گروپ میں شامل ہیں۔ ساتویں گیس ununoctium مصنوعی طور پر نیوکلیئر ری ایکٹر میں بنائی جاتی ہے۔

ہیلیئم

نیون

آرگون

کرپٹون

زینون

ریڈون۔ یہ تابکار گیس ہے جو ریڈیئم کے ٹوٹنے سے خارج ہوتی ہے۔ یہ انتہائی نایاب ہے۔

Similar questions