World Languages, asked by zahidaf988, 3 months ago

کوشش کریں ہمیشہ زندگی میں بد گمانی سے بچیں۔

کسی کے بارے میں کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے ایک دفعہ لازمی تحقیق کر لیں۔

کبھی کبھی انسان کا خود اپنی آنکھوں دیکھا بھی غلط ہو سکتا ہے۔

♡••#اور••♡

یاد رکھیں بدگمانی ایک دیمک کی طرح ہوتی جو آپکے تعلق کو "کھا جاتی" ہے۔۔!!!

لہذا۔۔۔۔خوش رہیں اچھے گمان کے ساتھ۔​

Answers

Answered by jabeenamanzoor6
2

Answer:

یہ سچ ہے absolutely right

Similar questions