Art, asked by kamranmunir423, 4 months ago

حضرت ثانی کا پیش کیا تھا؟​

Answers

Answered by wanibilalnot
1

Explanation:

شیج سرہندی المعروف مجدد الف ثانی (مکمل نام:شیخ احمد سر ہندی ابن شیخ عبد الا حد فاروقی) (پیدائش: 26 جون 1564ء— وفات: 10 دسمبر 1624ء) دسویں صدی ہجری کے نہایت ہی مشہور عالم و صوفی تھے۔ جو مجدد الف ثانی اور قیوم اول سے معروف ہیں۔[1] آپ کے مشہور خلیفہ سید آدم بنوری ہیں۔

Similar questions