زکوة کےافظی لغوی معانی کیا ہیں؟
Answers
Answered by
0
Answer:
نماز کے بعد اسلام کا اہم ترین رکن زکوٰۃ ہے۔ لغوی اعتبار سے زکوٰۃ کا لفظ دو معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا ایک معنی پاکیزگی، طہارت اور پاک صاف ہونے یا کرنے اور دوسرا معنی نشوونما اور ترقی کا ہے۔
إبراهيم انيس، المعجم الوسيط، 1
Similar questions