French, asked by lovercustom172, 3 months ago

اردو ادب کی اصطلاح میں حمد کیسی نظم کو کہتے ہیں ؟



جس میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و سلم کی تعریف کی جائے

جس میں اللہ تعالی کی تعریف کی جائے

جس میں اللہ کے بندوں کی تعریف کی جائے

جس میں حضرت علی علیہ السلام کی تعریف کی جائے​

Answers

Answered by ajit20august1994
0

Answer:

پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔

Similar questions