History, asked by waleedrana062, 3 months ago

اورنگ زیب عالمگیر نے وفات پائی۔​

Answers

Answered by llUnknown23ll
3

Explanation:

اورنگزیب عالمگیر یا محی الدین محمد (پیدائش: 3 نومبر 1618ء— وفات: 3 مارچ 1707ء) مغلیہ سلطنت کا چھٹا شہنشاہ تھا جس نے 1658ء سے 1707ء تک حکومت کی۔ وہ مغلیہ سلطنت کا آخری عظیم الشان شہنشاہ تھا۔ اُس کی وفات سے مغل سلطنت زوال کا شکار ہو گئی۔

اورنگ زیب عالمگیر کے دور میں ہندوستان دنیا کا امیر ترین ملک تھا اور دنیا کی کل جی ڈی پی کا ایک چوتھائی حصہ پیدا کرتا تھا۔ جب کہ اسی دوران انگلستان کا حصہ صرف دو فیصد تھا۔[8]

پیدائش

3 نومبر 1618[1][2][3][4][5][6] ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

داہود ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

3 مارچ 1707 (89 سال)[7][2][1][3][5][6] ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

احمد نگر ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہریت

Fictional flag of the Mughal Empire.svg مغلیہ سلطنت ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زوجہ

دلرس بانو بیگم

نواب بائی

اورنگ آبادی محل ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اولاد

نسل

والد

شہاب الدین شاہ جہاں اول ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

والدہ

ممتاز محل ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بہن/بھائی

جہاں آرا بیگم، گوہر آراء بیگم، روشن آرا بیگم، شاہ شجاع، دارا شکوہ، مراد بخش ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خاندان

تیموری خاندان ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مناصب

مغل بادشاہ (6 ) ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

برسر عہدہ

31 جولا‎ئی 1658 – 3 مارچ 1707

Fleche-defaut-droite-gris-32.png شہاب الدین شاہ جہاں اول

محمد اعظم شاہ Fleche-defaut-gauche-gris-32.png

دیگر معلومات

پیشہ

سیاست دان، بادشاہ ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

درستی - ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

مغل حکمران

ظہیر الدین محمد بابر

1526–1530

نصیر الدین محمد ہمایوں

1530–1540

1555–1556

جلال الدین اکبر

1556–1605

نورالدین جہانگیر

1605–1627

شہریار مرزا (اصلی)

1627–1628

شاہجہان

1628–1658

اورنگزیب عالمگیر

1658–1707

محمد اعظم شاہ (برائے نام)

1707

بہادر شاہ اول

1707–1712

جہاں دار شاہ

1712–1713

فرخ سیر

1713–1719

رفیع الدرجات

1719

شاہجہان ثانی

1719

محمد شاہ

1719–1748

احمد شاہ بہادر

1748–1754

عالمگیر ثانی

1754–1759

شاہجہان ثالث (برائے نام)

1759–1760

شاہ عالم ثانی

1760–1806

[[بیدار بخت محمود شاہ بہادر] (برائے نام)

1788

اکبر شاہ ثانی

1806–1837

بہادر شاہ ظفر

1837–1857

Similar questions