English, asked by shaikhhuzaif072, 4 months ago

آساں ہوتی ہے صبر سے ہر مشکل ، ہر قفل میں
یہ کلید ٹھیک آتی ہے (شعر کی صنعت بتائے )​

Answers

Answered by deveshkumar9563
0

Explanation:

شاعری میں صبر عاشق کا صبر ہے جو طویل ہجر کو وصال کی ایک موہوم سی امید پر گزار رہا ہوتا ہے اور معشوق اس کے صبر کا برابر امتحان لیتا رہتا ہے ۔ یہ اشعار عاشق اور معشوق کے کردار کی دلچسپ جہتوں کا اظہاریہ ہیں ۔

اشعار9

تصویری شاعری3

رونے والے تجھے رونے کا سلیقہ ہی نہیں

اشک پینے کے لیے ہیں کہ بہانے کے لیے

آنند نرائن ملا

موضوع : آنسو

Similar questions