کلاسیکیت سے کیا مراد ہے
Answers
Answered by
1
Explanation:
- کلاسیکی ادب سے مراد وہ ادب ہے جسے عوامی استناد حاصل ہو جسے ہر دور میں یکساں مقبولیت ملے۔ سب سے پہلے مغربی ادب میں کلاسیکیت کی اصطلاح سامنے آئی۔ مغرب میں 1660ء سے 1800ء تک کے دور کو ''نوکلاسیکیت'' کا زمانہ قرار دیا جاتا ہے۔
Similar questions