Art, asked by iznazia, 3 months ago

احمد کی ڈوپی لال ہے اس جملے میں صفت کی نشا ندی کدی​

Answers

Answered by jerryop9373
1

Answer:

اسم صفت اس لفظ کو کہا جاتا ہے جو کسی شخص یا چیز کی خصوصیت یا کسی شخص یا چیز کے اچھے اور برے وصف کو ظاہر کرے جیسے ٹھنڈا، گرم، سرخ، بہادر، بزدل، محنتی، وغیرہ۔ اسم صفت کی متعدد قسمیں ہیں، صفت ذاتی، صفت تفضیلی، صفت نسبتی، صفت عددی، صفت مقداری، صفت مقداری معین۔

Explanation:

hope it helps you

Similar questions