English, asked by zamarahmedzamar, 3 months ago

مثال دے کر
مندرجہ ذیل القانا کو جملوں میں استعمال کرو۔
قریب۔ تلوار۔ جنگل ۔ عیر۔ شکار۔
مشمواه )​

Answers

Answered by SyedNomanShah
6

قریب: ہم اپنی منزل کے قریب پہنچ چکے ہیں ۔

تلوار: ۔ اس تلوار کی لمبائی 100 سینٹی میٹر ہے۔

جنگل: جنگل زمین کے ایسے قطعہ کو کہتے ہیں جس پر بڑی تعداد میں درخت ہو۔

شکار: شیر ہرن کا شکار کرتا ہے۔

Similar questions