Art, asked by ahadkazi33, 2 days ago

جارج واشنگٹن کون تھے؟​

Answers

Answered by Anonymous
3

Explanation:

متحدہ امریکا کے پہلے صدر تھے جنہوں نے منصب صدارت 1789ء تا 1797ء تک سنبھالے رکھا۔ انہوں نے ہی برطانیہ عظمٰی کے خلاف امریکی انقلابی جنگ (1775ء تا 1783ء) میں کونٹینینٹل آرمی کی سربراہی کی اور اسے کامیابی سے ہمکنار کیا

Similar questions