World Languages, asked by patriciawaris1030, 3 months ago

سوال : دیے گئے سابقے اور لاحقے کے کم از کم ۳ ۳ مرکب الفاظ بنا کر انہیں جملوں میں استعمال کریں۔
سابقے : بے ۔ پْر ۔ حاضر
مرکب الفاظ : بے کار ۔
پْرجوش ۔ حاضر و ناظر
لاحقے : خواہ ۔ آواز ۔ گو
مرکب الفاظ : بد خواہ ۔ حق گو​

Answers

Answered by Anonymous
9

Answer:

جدید موضوعات پر اردو مضامین کی تحریر کے سلسلے میں جو سب سے اہم مسئلہ سامنے آتا ہے وہ الفاظ اور اصطلاحات کی کمیابی ہے۔ اور یہ بات اس وقت مزید رکاوٹ بنتی ہے کہ جب بات آجائے سائنسی موضوعات کی۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے سائنسی موضوعات میں استعمال ہونے والی اصطلاحات پر پیش رفت کے لیے ایک ثانی اللسان یعنی bilingual لغت کی ابتدا کی جاچکی ہے، اس کے علاوہ سائنسی اصطلاحات پر براہ راست بھی ویکیپیڈیا میں مضامین لکھے جا رہے ہیں۔

یہ صفحہ بعنوان متبادلاتِ سابقہ و لاحقہ، دراصل اسی اصطلاحات کی کمی کو پورا کرنے کی ایک کوشش ہے جس میں سائنسی (اور دیگر) موضوعات میں استعمال ہونے والی اصطلاحات میں موجود سابقوں اور لاحقوں کی فہرست تیار کرنے کا ارادہ ہے۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ سابقے اور لاحقے، سائنسی الفاظ میں اس کثرت سے استعمال ہوتے ہیں کہ ان پر کسی مکمل فہرست کی عدم دستیابی کی صورت میں سائنسی مضامین لکھنا مشکل ہی نہیں صریحاًً غلط ہوگا اور ایسی صورت میں جو اصطلاحات گھڑی جائیں گی انکی نہ تو کوئی علمی حیثیت ہوگی نہ ادبی اور جو کسی فائدے کی بجائے نہ صرف اردو بلکہ ان رنگ برنگی اصطلاحات پڑھنے والے قاری کے لیے بھی نقصان دہ ہونگی۔

اس فہرست میں جدید موضوعات کی اصطلاحات (جو ظاہر ہے کہ انگریزی ہی ہوں گے) میں استعمال ہونے والے لاحقوں اور سابقوں کی حرف ابجد کے لحاظ سے ترتیب اور متبادلات درج کیے گئے ہیں۔ حتٰی الامکان کوشش کی گئی ہے کہ مستند ترین متبادل پیش کیا جائے مگر اس کے باوجود اگر کسی کے پاس بہتر متبادل ہو یا کسی لفظ پر اعتراض ہو یا کسی بات سے ویکیپیڈیا کے کسی حقوق ادبیہ یا کسی اور حکمت عملی کی پامالی ہوتی ہو تو براہ کرم فوری طور پر آگاہ کیجیئے یا خود تصحیح کردیجیئے

Explanation:

pls mark me as brainleast and folow me

Answered by mumtazaakther018
1

Answer:

noop noop noop nooooooop

Similar questions