۳) ست گرد کے لئے کی وضاحت کھیے ۔
Answers
Answered by
5
Answer:
sorry dear i can't Understand this please write questions in either english Or hindi
Answered by
1
بی بی سی کے لیے لکھے جانے والے ایک مضمون میں نوبیل انعام یافتہ سائنس دان اور برطانیہ کی رائل سوسائٹی کے صدر سر وینکی رام کرشنن نے سائنسی دریافت کے موضوع پر روشنی ڈالی ہے کہ اس نے کیسے ایک مختصر دورانیے میں ہمارا تصورِ کائنات بدل کر رکھ دیا ہے۔ وہ یہ کہتے ہیں کہ ہمیں کیوں آج بھی اپنی تحقیق کے استعمال کے بارے میں محتاط رہنا چاہیے۔
اگر ہم معجزاتی طور پر سنہ 1900 سے ذہین ترین افراد کو آج کی دنیا میں لے آئیں تو وہ یہ دیکھ کر حیرت زدہ رہ جائیں گے کہ جن مسائل نے انسان کو صدیوں سے پریشان کر رکھا تھا ہم نے ان کا حل بڑی حد تک تلاش کر لیا ہے۔
صرف ایک سو سال پہلے لوگوں کو یہ معلوم نہیں تھا کہ وراثت اگلی نسلوں کو کیسے منتقل ہوتی ہے یا ایک خلیہ کیسے تقسیم ہو کر پورا جاندار بن جاتا ہے۔
انھیں یہ معلوم نہیں تھا کہ ایٹم کی اندرونی ساخت بھی ہوتی ہے، حالانکہ خود لفظ ایٹم کا مطلب 'ناقابلِ تقسیم' ہے۔ انھیں معلوم نہیں تھا کہ کائنات یا زندگی کا آغاز کیسے ہوا۔

Similar questions