World Languages, asked by nidazubi005, 2 months ago

اپنے دوست کے نام خط لکھیں اور اسے دعوت دیجیے کہ امتحان سے فارغ ہو کر آپ کے ساتھ کسی مشہور مقام کی سیر کر چلے​

Answers

Answered by Husnain24
2

Answer:

امتحانی مرکز

.........

پیارے دوست

اسلام علیکم

میں خیریت سے ہوں اور امیر کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گئے میں نے آپ سےکہنا ہے کہ ہمارے امتحان فارغ ہوگئے ہیں ہم دوست سیر کے لیے مری چلے ہیں وہاں موسم بہت خوشگوار ہو گا ہمارے شہر میں تو گرمی ہے ہم تین دن تک وہاں رہیں گے آپ بھی سب دوستوں کے ساتھ مل کر کل مری کی طرف جاتے ہیں

آپ کا دوست

ک

ا۔ب۔ج

Similar questions