حضرت سلطان محمودغزنوی نے ہندوستان پر کتنے حملے کیے ۔
Answers
Answer:
یمین الدولہ ابو القاسم محمود ابن سبکتگین المعروف محمود غزنوی (2 نومبر 971 ء - 30 اپریل 1030) سلطنت غزنویہ کا پہلا آزاد حکمران تھا ، اس نے 999 سے 1030 تک حکومت کی۔ ان کی موت کے وقت ، اس کی سلطنت ایک وسیع فوجی سلطنت میں تبدیل ہوچکی تھی ، جو شمال مغربی ایران سے لے کر برصغیر میں پنجاب تک ، ماوراء النہر میں خوارزم اور مکران تک پھیلی ہوئی تھی۔
تھی جس کا دار الحکومت افغانستان کا شہر غزنی تھا۔ اس کا سب سے مشہور حکمران محمود غزنوی تھا جس نے ہندوستان پر 17 حملے کیے اور سومنات پر حملہ کرکے بطور بت شکن خود کو تاریخ میں امر کر دیا۔
غزنویان
سلطنت غزنویہ
963–1187
Ghaznavid Empire at its greatest extent
Ghaznavid Empire at its greatest extent
دار الحکومت
غزنی (1151ء تک)
لاہور (1151ء سے)
عام زبانیں
فارسی (دفتری، عدالت)
Ref: Homa Katouzian, "Iranian history and politics", Published by Routledge, 2003. pg 128
مذہب
سنی اسلام
حکومت
ایمپائر
شاہ
• 963-977
الپتگین
• 1160-1187
خسرو ملک
تاریخی دور
قرون وسطیٰ
• قیام
963
• موقوفی نطام
1187
رقبہ
تخمینہ 1029ء
3,400,000 کلومیٹر2 (1,300,000 مربع میل)
آیزو 3166 رمز
[[آیزو 3166-2:|]]
ماقبل مابعد
Saffarid Dynasty
دولت سامانیہ
غوری سلطنت
سلجوقی سلطنت
قیام ترميم
جب سامانی حکومت کمزور ہو گئی اور اس کے صوبہ دار خود مختار ہو گئے تو ان میں ایک صوبہ دار سبکتگین (366ھ تا 387ھ) نے افغانستان کے دار الحکومت کابل کے جنوب میں واقع شہر غزنی میں 366ھ میں ایک آزاد حکومت قائم کی جو تاریخ میں دولت غزنویہ اور آل سبکتگین کے نام سے جانی جاتی ہے۔ بعد میں سبکتگین کا خراسان پر بھی قبضہ ہو گیا۔ اسی سبکتگین کے زمانے میں مسلمان پہلی مرتبہ درہ خیبر کے راستے پاکستان میں داخل ہوئے ۔
اس زمانے میں لاہور میں ایک ہندو راجا جے پال حکومت کرتا تھا اس کی حکومت پشاور سے آگے کابل تک پھیلی ہوئی تھی اور اس کی سرحدیں سبکتگین کی حکومت سے ملی ہوئی تھیں۔ راجا جے پال نے جب دیکھا کہ سبکتگین کی حکومت طاقتور بن رہی ہے تو اس نے ایک بڑی فوج لے کر غزنی پر حملہ کر دیا لیکن لڑائی میں سبکتگین نے اس کو شکست دے دی اور جے پال کو گرفتار کر لیا گیا۔ جے پال نے سبکتگین کی اطاعت قبول کرکے اپنی جان بچائی اور سالانہ خراج دینے کا کیا۔ اب سبکتگین نے جے پال کو رہا کر دیا اور وہ لاہور واپس آ گیا لیکن اس نے وعدے کے مطابق خراج نہیں بھیجا جس کی وجہ سے سبکتگین نے حملہ کر دیا اور وادی پشاور پر قبضہ کر لیامحمود غزنوی