حضور صہ اپنے گھر والوں کے ساتھ کیسے تھے؟
Answers
Answered by
15
Answer:
آپ صہ اپنے گھر والوں کے ساتھ بہت خلوص سے پیش آتے اور بچوں کو نہایت پیار کرتے۔ آپ اپنی ازواج کے ساتھ نرمی سے بات کرتے اور بزرگوں کی عزت کرتے۔
Explanation:
Omg, Urdu keyboard is so hard to write!!!
I spent more than two minutes to write this!!
Similar questions