ایک قلم کی آپ بیتی تحریر کریں
Answers
Answered by
6
Answer:
پ بیتی کسی شخصیت کا اپنی ذاتی زندگی کو خود قلم بند کرنے کا نام ہے، اسے خود نوشت اور خود نوشت سوانح عمری بھی کہتے ہیں۔ ذیل میں اردو زبان میں آپ بیتی لکھنے والے مصنفین کی نامکمل فہرست موجود ہے۔ میر تقی میر نے "ذکر میر" کے نام سے آپ بیتی لکھی لیکن وہ فارسی میں تھی (البتہ اس کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے)، اسی طرح بعض دیگر شخصیات جو اردو زبان جانتے تھے /ہیں، لیکن اپنی آپ بیتی کسی دوسری زبان میں لکھی، انہیں اس فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ سوائے ان شخصیات کے جن کی آپ بیتی ان کی اپنی زندگی میں انہوں نے یا کسی دوسرے نے اردو میں ترجمہ کی ہو، مثلاﹰ عمران خان کی آپ بیتی۔
Similar questions