دوست کے نام خط لکھیں:( موسم گرما کی تعطیلات میں لاہور کی سیر کی دعوت)
Answers
Answered by
2
Answer:
اوکے ۔صنف کو آپ اپنے حساب سے بدل سکتے ہیں۔
Explanation:
اِدھر اپنا پتہ لکھیں
تاریخ: 12-8-2022
پیاری /پیارے (دوست کا نام)
السلامُ علیکم ،
اُمید کرتی ہو کی تم اور چاچی چچا خیریت سے ہیں۔ تمہیں تو پتہ ہی ہوگا کہ گرمی کا کهر اب برداشت کے باہر ہو رہا ہے اور ہم کافی وقت سے ساتھ میں کہیں باہر بھی نہیں گئی ہیں۔ اس گرمی سے بچنے کے لیے میرے دماغ میں ایک خیال آیا۔ کیوں نا ہم گھومنے کے لیے لاہور چلیں؟ وہاں کا موسم کافی خوشنما ہے اور اس گرمی میں یہاں ٹھہرنے سے بھی بہتر رہیگا۔ اگر تمہاری اور تمہارے امّی ابّا کی اجازت ہو تو مجھے اطلاع کرنا۔تم پر سلامتی ہو۔
تمہاری خیرخواہ،
علیہ
Answered by
0
Answer hey means hi
Explanation:
it means hi
Similar questions