Hindi, asked by aabdulhafeeeez, 1 month ago

ڈاکٹر سید عبد الله نے پاکستانی قومیت کا جو مسئلہ بیان کیا ہے، آپ اس سے کسی حدتک متفق ہیں؟
قومیت اور علاقائیت کے مابین ، جو ا متیاز مصنف نے واضح کیا ہے، اسے اپنے لفظوں میں لکھیں۔​

Answers

Answered by rajveerb034
1

Answer:

what is the question of the question

Answered by mansoorakhtar091
2
پاکستانی قومیت کا جو مسئلہ ڈاکٹر سید عبداللہ نے بیان کیا ہے میں اس سے سو فیصد متفق ہوں کیونکہ ان کا خیال ہے کے عقیدے کا مثال روح اور وطن کا مثال بدن کی طرح ہیں جو ایک دوسرے کیلئے لازم وہ ملزوم ہیں جس طرح روح کے بغیر جسم بے معنی ہے اس طرح جسم کے بغیر روح نہ مکمل ہے ایک آزاد اور خودمختار مملکت میں ہی اپنی عقیدے اور رویات کی خفاظت کی جا سکتی ہے اقلیت اور اکثریت مل کر ملک فلاح و بہبود کا سوچے کیونکہ دنیاوی لحاظ سے مسلم اور غیر مسلم کے حقوق برابر ہیں غیر مسلموں کو بھی اپنی وطن سے گہری محبت ہوسکتی ہے۔

Similar questions