Hindi, asked by zarwalik894, 30 days ago


آپ کس طرح اپنے گھر اور اسکول کو صاف ستھرار رکھ سکتے ہیں؟​

Answers

Answered by XxSweetPoisionxX
3

Answer:

♛┈⛧┈┈•༶

گھر میں بے ترتیب اور بکھری ہوئی چیزیں گندگی کا احساس دِلاتی اور ہمارے مزاج میں چڑچڑاپن پیدا کرتی ہیں۔ اگر گھر میں یہ صورتِ حال زیادہ دیر یا کئی روز تک برقرار رہے تو اس سے ذہنی صحت اور تندرستی بھی متاثر ہونے لگتی ہے۔ گھر کو صاف ستھرا، منظم اور ترتیب میں رکھ کر ذہنی آسودگی اور تندرستی حاصل کرنے کی یہ سائنس دراصل ’کون میری‘ کہلاتی ہے اور اسے متعارف کروانے کا سہرا جاپان کے ایک تحقیقی ادارے کی کنسلٹنٹ میری کونڈو کے سر ہے۔ان کا کہناہے کہ گھر صاف ستھرا رہے تو ذہن بھی صاف ستھرا اور پرسکون رہ سکتا ہے۔ منظم زندگی گزارنے سے آپ یقینی طور پر پُرسکون زندگی گزارنے کے قابل ہوجاتے ہیں مگر مکمل ذہنی سکون بڑی مشکل سے حاصل ہوتا ہے

Attachments:
Similar questions