English, asked by hassan1248, 2 months ago

پرنسپل کے نام دو دن کی چھٹی کی درخواست تحریر کریں​

Answers

Answered by tasleemabano765
44

Explanation:

بخدمت جناب پز سپل صاحب(سکول کا نام لکھیے )

جناب عالی!

گزارش خد مت یو ں ہے کہ آج اور کل مجھے گھر پر تھوڑا سا ضروری کام ہے اسی لئے میں آ ج اسکول پر چاحا ضر نہیں ہو سکتا مہر با نی کر کے نیاز مند کو دو دن کی چھٹی منصور فر ما ئے

عین نوازش ہو گی عرض نیاز

نام ------

رول نمبر-----

جماعت-------

HOPE IT HELPS

Answered by Rejaspal
0

Answer:

yes I am not recieved the email

Similar questions