History, asked by mshahbazmughal66, 2 months ago

مسلمانوں کے لیے مطالعہ سیرت کی ضرورت و اہمیت پرنوٹ تحریر کریں؟​

Answers

Answered by jt4555
6

Answer:

مسلمانوں کو مطالعہ سیرت ضروری ہے کیونکہ ان کو اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جتنا زیادہ علم ہو اتنا اچھا ہے۔ اور خاص طور پر اس دور میں جب برائی بہت زیادہ پھیل چکی ہے۔ یہ مطالعہ ان کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے قریب کرے گا اور دجال کے فتنے سے بچائے گا۔

Similar questions