ایپلیکیشن سافٹ وئیر کے نام تحریر کریں
Answers
Explanation:
بنیادی طور سے سافٹ ویئر (Soft ware) کی اقسام کی درجہ بندی اس کے کام سے کی جاتی ہے۔ اس حوالے سے اس کی دو اہم اقسام ہیں۔ پہلی قسم کو سسٹم سافٹ ویئر یعنی نظامی سافٹ ویئر کہتے ہیں۔ دوسرے کو application کیشن سافٹ وئیر یعنی استعمالی سافٹ ویئر کہتے ہیں۔ انتظامی سافٹ ویئر کا کام شمارندے کے بنیادی افعال کو سر انجام دینا ہے۔ مثال کے طور پر جب ہم کمپیوٹر کو چلانا شروع کرنے ہیں تو اس کمپیوٹر کی بے جان حالت سے اس کی کام کے لیے تیاری تک کے سارے مراحل یہی قسم سر انجام دیتی ہے۔ اس کے علاوہ مختلف پرزوں (آلات) سے رابطہ کرنا، ان سے کام لینا بھی اسی کی ذمہ داری ہے۔ اس کی مزید دو اہم اقسام ہیں۔ پہلی قسم operating system یعنی نظامی عامل اور دوسری قسم ڈیوائس ڈرائیور یعنی آلی محرک ہے۔ نظامی عامل کا کام کمپیوٹر کے
پرزوں کو ایک مصنوعی مشین بنا کر دکھانا ہ
here is your answer pls mark as brainlist