Hindi, asked by wk0873352, 2 months ago

اللہ پاک کی خوشنودی پر کہانی​

Answers

Answered by Anonymous
2

Explanation:

قرآن و حدیث کی متعدد نصوص و تصریحات اس امر پر دال ہیں کہ جس کام، جس چیز حتی کہ جس عبادت پر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوش نہیں اس پر اللہ کریم بھی خوش نہیں۔ گویا اللہ کی خوشنودی بھی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشنودی میں ہی پنہاں ہے۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ کوئی آدمی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پسند، طریقہ اور خواہش کے برعکس کوئی کام حتی کہ عبادت کرکے اللہ کو خوش کرے۔

Similar questions