Social Sciences, asked by frtyfrotakuz, 5 hours ago

مسلم معاشرے کی اصلاح کے لیے مجدد الف ثانی اور شاہ ولی اللہ کی تعلیمات کے کیا اثرات مرتب ہوئے؟​ان تحریکوں اور موجودہ دور کی اصلاحی تحریکوں میں کیا مماثلت ہے؟؟​

Answers

Answered by sgokul8bkvafs
1

Answer:

Explanation:

شاہ ولی اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Jump to navigationJump to search

شاہ ولی اللہ

محدّث دہلوی

Shah Waliullah Name.svg

 

معلومات شخصیت

پیدائشی نام قطب الدین احمد

پیدائش 21 فروری 1703[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

موضع پھلت، مظفرنگر ضلع، مغلیہ سلطنت،

(موجودہ مظفر نگر، اتر پردیش، بھارت)

وفات 20 اگست 1762ء (59 سال)

دہلی، مغلیہ سلطنت، موجودہ بھارت

قومیت ہندوستانی

نسل ہندوستانی

اولاد شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

والد شاہ عبد الرحیم دہلوی  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عملی زندگی

مادر علمی مدرسہ رحیمیہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیشہ الٰہیات دان،  فلسفی،  محدث  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیشہ ورانہ زبان عربی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شعبۂ عمل علم حدیث،  فقہ،  اصول فقہ  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مؤثر امام مالک، امام محمد بن اسماعیل بخاری

متاثر شاہ عبد العزیز محدث دہلوی، حاجی شریعت اللہ، الشیخ محمد ناصر الدین البانی، اسرار احمد

P islam.svg باب اسلام

درستی - ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے

شاہ ولی اللہ (پیدائش: 1703ء، انتقال:1762ء) برصغیر پاک و ہند میں عہد مغلیہ کے مشہور عالم دین، محدث اور مصنف تھے۔ مجدد الف ثانی اور ان کے ساتھیوں نے اصلاح کا جو کام شروع کیا تھا شاہ ولی اللہ نے اس کام کی رفتار اور تیز کردی۔ ان دونوں میں بس یہ فرق تھا کہ مجدد الف ثانی چونکہ مسلمانوں کے عہد عروج میں ہوئے تھے اس لیے ان کی توجہ زیادہ تر ان خرابیوں کی طرف رہی جو مسلمانوں میں غیر مسلموں کے میل جول کی وجہ سے پھیل گئیں تھیں لیکن شاہ ولی اللہ چونکہ ایک ایسے زمانے سے تعلق رکھتے تھے جب مسلمانوں کا زوال شروع ہو گیا تھا اس لیے انہوں نے مسلمانوں کے زوال کے اسباب پر بھی غور کیا اور اس کے علاج کے بھی طریقے بتائے۔

فہرست

1 ابتدائی زندگی

2 اصلاح کا کام

3 کارنامے

حوالہ جات

Similar questions