Art, asked by Ramazan123, 5 hours ago

بیسویں صدی میں مسئلہ فلسطین کی جڑیں یہودی آبادکاری میں مخفی ہیں

Answers

Answered by amanjoshi20044
3

Explanation:

بیت المقدس میں ہونے والی حالیہ جھڑپوں میں سینکڑوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے کے بعد اس خطے میں تنازع اس وقت مزید شدت اختیار کر گیا جب پیر کو حماس کی جانب سے اسرائیلی علاقوں پر راکٹ داغے گئے اور جواب میں غزہ پر اسرائیلی حملوں میں نو بچوں سمیت 22 افراد ہلاک ہوئے۔

تشدد کے تازہ ترین واقعات گذشتہ کئی ماہ سے بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آئے ہیں۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع نیا نہیں بلکہ اس کی جڑیں کئی دہائیوں پر پھیلی ہوئی ہیں مگر سوال یہ ہے کہ یہ مسئلہ کب اور کیسے شروع ہوا۔

ایک سو سال پرانا تنازع

Similar questions