CBSE BOARD X, asked by meerahraz1234, 1 month ago

درج ذیل الفاظ کو جملوں میں استعمال کیجیے:-
تحریک ،ساحل۔​

Answers

Answered by sheenfanon553
1

Answer:

تحریک:

قائد اعظم محمد علی جناح نے ایک تحریک چلائی جس کے نتیجے میں پاکستان بنا ۔

ساحل:

میرا دوست ساحل کے کنارے پر آباد ہے ۔

Similar questions