Geography, asked by noorattar101, 3 days ago

آبادی کے لحاظ سے بھارت دنیا میں _____ نمبر پر ہے​

Answers

Answered by FarsanaNazrin7
1

Answer:

بھارت جنوبی ایشیاء کا ایک ملک ہے۔ موجودہ بھارت 1947ء کو معرض وجود میں آیا۔ بھارت اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ اگر دنیا کی آبادی کو چھ حصوں میں تقسیم کیا جائے تو ان چھ حصوں میں سے ایک حصہ آبادی بھارت کی ہے۔ بھارت میں کُل دنیا کے 17.5 فیصد لوگ آباد ہیں۔ آبادی کی مختلف شماریات اور تناسبات کو دیکھ کر ماہرین کا کہنا ہے کہ 2025ء تک بھارت دنیا کا پہلا سب سے بڑا ملک بن جائے گا اور اس کی آبادی چین سے زیادہ ہو جائے گی۔[2]

Explanation:

pls mark me as BRAINLIST

Similar questions