History, asked by g1840545, 2 months ago

مسلم معاشرے کی اصلاح کے لیے مجدد الف ثانی اور شاہ ولی اللہ کی تعلیمات کے کیا اثرات مرتب ہوئے؟ان تحریکوں اور موجودہ دور کی اصلاحی تحریکوں میں کیا مماثلت ہے؟ ​

Answers

Answered by gyaneshwarsingh882
0

Answer:

Explanation:

عنوان:

حضرت شاہ ولی اللہ، حضرت مجدد الف ثانی، حضرت شاہ عبدالعزیز کے بارے میں کچھ بتائیں۔ کیا تینوں محدث تھے اور ان کا دور کون سا ہے؟ (۲)حضرت شاہ عبدالعزیز نے شیعوں کے بارے میں کون سی کتاب لکھی ہے؟

سوال:

حضرت شاہ ولی اللہ، حضرت مجدد الف ثانی، حضرت شاہ عبدالعزیز کے بارے میں کچھ بتائیں۔ کیا تینوں محدث تھے اور ان کا دور کون سا ہے؟ (۲)حضرت شاہ عبدالعزیز نے شیعوں کے بارے میں کون سی کتاب لکھی ہے؟

جواب نمبر: 11798

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 398=380/ب

 

حضرت مجدد الف ثانی نقشبندی سلسلہ کے بہت بڑے ولی اور عالم وبزرگ گذرے ہیں اور اپنے دور کے مجدد گذرے ہیں۔ یہ جہاں گیر بادشاہ کے دور میں تھے۔ سرہند شریف میں ان کا مزار ہے، حضرت شاہ ولی اللہ ان کے بہت بعد کے ہیں، پھر ان کے صاحبزادے شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللہ ہیں۔ یہ لوگ ہندوستان کے بہت بڑے عالم محدث وبزرگ تھے۔ ہندوستان میں علم حدیث پڑھنے والے تمام ہی لوگوں کا سلسلہ سند ان دونوں بزرگوں تک پہنچتا ہے، حضرت شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ نے شیعوں کے بارے میں بہت مشہور ومعروف کتاب : تحفہٴ اثنا عشریہ، لکھی ہے۔ اصل کتاب فارسی میں ہے اس کا ترجمہ اردو اور عربی میں بھی ہوگیا ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،

دارالعلوم دیوبند

متعلقہ سوالات

Q.

سب صحابہ جنتی ہیں اور اچھے ہیں تو پھر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ میں جنگ کیوں ہوئی؟ کیا ان کو اس سے بچنا نہیں چاہیے تھا؟

1194 مناظر  

Q.میں نے انٹرنیٹ میں دیکھا کہ شیعہ یہ کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے ذمہ دار حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہیں؟7602 مناظر  

Q.مہربانی فرماکر ابن باز اور تبلیغی جماعت کے سلسلے میں میری رہ نمائی فرمائیں۔909 مناظر  

Q.اسلام میں سب سے پہلے کس مشرک کا قتل ہوا اور کس صحابی کے ہاتھ اور اس سریہ میں گرفتار شدہ مشرکین کی تعداد کیا تھی؟1240 مناظر  

Q.

مجھے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ کی تاریخ پیدائش، تاریخ وفات اوران کی قبر مبارک کے بارے میں تفصیلی معلومات چاہیے؟

2023 مناظر  

Q.

عبدالوہاب نجدی کون تھا؟ اس کے بارے میں علمائے دیوبند کیا کہتے ہیں؟ کیا اس نے گستاخیاں کی ہیں؟ اور کیا مولوی اسماعیل دہلوی اس کا پیروکار تھا؟ کیوں کہ ابن ماجہ میں فتنہ نجد کے بارے میں آیا ہے۔ کیا وہ یہی فتنہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجد کے بجائے شام کے لیے دعا کی؟ آپ کیا کہتے ہیں اور تفسیر قرآن آسان زبان اردو میں کس کی ہے جو مختصر بھی ہو اور جامع بھی او رپاکستان میں دستیاب بھی ہو؟

2159 مناظر  

Q.تاج محل بنوانے کے بعد معماروں کے ہاتھ کٹوادینے کا واقعہ ثقاہت اور اعتماد کے ساتھ ثابت نہیں ہے1273 مناظر  

Q.آدم علیہ الصلوة والسلام کا وصال كب ہوا؟1669 مناظر  

Q.کسی صحابی کا ہندوستان آنا؟1512 مناظر  

Q.مروان بن حکم کون ہے ؟3356 مناظر  

Q.جنگ جمل اور صفین ایک ہی ہے ؟ الگ الگ ہے تو پھر کیا کیا فرق ہے ؟2727 مناظر  

Q.

برائے کرم مجھے بتائیں کہ مفتی سعید احمد پالنپوری اور مولانا قمرالدین احمد کون ہیں؟ برائے کرم ان کی پرہیزگارانہ زندگی کے بارے میں جو کہ انھوں نے گزاری ہیں تفصیل سے بتائیں۔دوسرے اگر کسی شخص نے ان سے بیعت کی ہو اور وہ کہتا ہو کہ میں ان شیخ سے اپنی بیعت توڑتاہوں اورختم کرتا ہوں۔ تو کیا اس سے اس کی بیعت ختم ہوجائے گی یا وہ اب بھی اسی شیخ کے رابطہ میں رہے گا اور ہر چیز معمول کے مطابق ہوگی․․․․․․برائے کرم تشریح کریں ،اور جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں۔

2867 مناظر  

Q.مجھے سیرت نبی کی کوئی مستند کتاب کا نام بتائیں جسے ہم آسانی سے سمجھ سکیں۔مہربانی ہوگی۔833 مناظر  

Q.حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اولادیں کتنی ہیں10679 مناظر  

Q.کیا احمد رضا خان صاحب (بریلوی والے ) کافر ہیں یا مسلمان؟ کیا وہ گستاخ ہیں؟ ان کو کافر کہنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟کیا گستاخ رسول کافر ہیں؟2277 مناظر  

Similar questions