Geography, asked by kainatliaqat09, 18 days ago

موجودہ براعظموں کی تکافل کہلاتی ہے۔
آگ کا دائرہ
قالٹ لائن
اپئیں

Answers

Answered by rudrakumar26
1

Answer:

ہے۔

آگ کا دائرہ

قالٹ لائن

اپئیں

Answered by MsQueen6
1

زیر نظر کریں

ترميم

زمین کا ایک بڑا علاقہ جو عام خیال سے سمُندر میں گھرا ہو، بَرِاَعْظّم کہلاتا ہے۔ اس تعریف کے مطابق سات بَِراَعْظّم ہیں۔ ایشیا، یورپ، افریقا، انٹارکٹیکا، آسٹریلیا، شمالی امریکا اور جنوبی امریکا۔ مگر یہ خیال کچھ درست نہیں جدید اصلاح کے مطابق یورپ اور ایشیا روس کے زمینی راستے سے جڑے ہوئے ہیں اور یوریشیا کہلاتے ہیں۔ اسی طرح جنوبی اور شمالی امریکا بھی جڑے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ براعظموں کی اصل تعداد پانچ تصور کی جاتی ہے۔ اور اسی کے مطابق اولمپک تنظیم کا نشان بھی پانچ براعظموں کے لیے پانچ دائروں پر مشتمل ہے۔

Similar questions