روز مرہ کی تعریف بیان کرےں
Answers
Answer: Everyday is an adjective we use to describe something that's seen or used every day. It means “ordinary” or “typical.” Every day is a phrase that simply means “each day.”
لسانیات کی اصطلاح میں زبان در اصل وہ ملفوظ آوازیں ہیں جو انسان اپنے منہ سے ادا کرتا ہے اور اپنے ما فی الضمیر کو ایک دوسرے تک پہنچا تا ہے ۔در اصل انسانی زندگی کا دارو مدر قطعی طور پر زبان پر منحصر ہے ۔ یہ ہما ری زندگی کا نہ صرف اثاثہ ہے بلکہ یہ ہماری زندگی میں نہایت اہم کام انجام دیتی ہے۔
زبان کا رشتہ کسی کلچر یا تہذیب سے وا بستہ ہو تا ہے ،علاقائی قومی یا عالمی سطح کی کوئی بھی زبان ہو اس کا اپنا روز مرہ ،محاورہ اور ضرب المثل ہی اس کی انفرادی خصوصیت کو اجاگر کرتا ہے ۔ان کے برجستہ و بر محل استعمال سے جملے اور شعر دونوں کے حسن میں چار چاند لگ جا تے ہیں ۔روز مرہ ،محاورہ اور ضرب المثل زبان کا مرکزی نقطہ ہو تا ہے یعنی وہ دا ئرہ جو مختصر ہو نے کے با وجود اپنے گرد پھیلی ہو ئی ساری حقیقتوں کو اپنے اندر سمیٹ لیتا ہے ۔روز مرہ ۔محاورہ اور ضرب المثل ہمارے مشا ہدات و تجر بات کو پیش کرتے ہیں۔
غرض محاورں اور ضرب الامثال میں ہمیں تہذیب و تمدن کے رجحانات، سماج کے عقیدے اور رسم و رواج کی تصویریں نظر آتی ہیں ۔محاورات ا و رضر ب الامثال اجتماعی زندگی کے بہترین مرقع ہوتے ہیں ان میں معاشرے کی
Explanation:
stay bless stay safe