روشنیوں کا شہر مضمون
Answers
Answered by
0
Answer:
مکھیوں کی آبادی میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے اور گلی محلوں، گھروں، دفاتر اور ریسٹورنٹس، غرض یہ کہ انسانوں کے زیرِ استعمال ہر جگہ پر مکھیوں کا راج ہے۔
ویسے تو ہم سبھی اپنے اردگرد مکھیاں دیکھنے کے عادی ہیں مگر اس مرتبہ یہ مسئلہ اتنا سنگین ہوچکا ہے کہ اس پر شہریوں کی طرف سے جہاں تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے تو وہیں دلچسپ میمز بھی بنائے جا رہے ہیں جن میں لوگوں نے شہر میں صفائی کی ناقص صورتحال اور حکومت کی بدانتظامی پر طنزیہ فقرے کسے۔
Explanation:
Similar questions
Math,
24 days ago
Accountancy,
24 days ago
English,
24 days ago
Math,
1 month ago
English,
1 month ago
Geography,
9 months ago
Social Sciences,
9 months ago