آپ کے اسکول میں سالانہ تقریب کا انعقاد ہونے والا ہے شہر کے تعلیمی عہدیدار کو دعوت دیتے ہوئے دعوت نامہ تحریر کیجیے
Answers
Answer:
The postmaster was a fat and amiable fellow. He was a sensible and a compassionate human being who was amazed by the depth of faith in God that is shown by Lencho. Although at first he was amused by Lencho's letter to God, he became serious and wanted to help Lencho because he didn't want his faith to be shaken.
Answer:
سالانہ تقریب
e سالانہ جلسہ
’’سالانہ جلسے کا نظام نائیں،اس میں طلبا کے والدین ، علاقے کے ذمے دار اور عوام کو شرکت کی دعوت دیں، وبائل، ایس ایم ایس کے ذریعے یاد دہانی کرائی جائے اور طلبا کو بہترین انعامات(شیلڈ) دیں۔‘‘
(۱ء۱۳) سالانہ جلسے کا مقصد اور اس کے ائدے:
1 جلسہ کا مقصد یہ ہے کہ عوام میں دینی بیداری پیدا ہوجائے۔
2 مکتب کی اہمیت پیدا ہوتی ہے اوردینی تعلیم حاصل کرنے کا جذبہ اور شوق پیدا ہوتا ہےلوگوں میں مایوسی ختم ہوتی ہے اور حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔
3 نئے مکاتب کھلنے میں مدد ملتی ہےاور بچوں کی تعداد میں اضافہہوتاہے۔
4 بچوں میں اعتماد بڑھتاہے ،ذوق وشوق میں اضافہ وتاہے۔
5 مکتب کی تعلیمی نوعیت اوراس کے فوائدعوام کے سامنے آتے ہیں۔
6 معلم کی محنت عوام کے سامنے آتی ہے۔
7 بچوں کی جھجھک ختم ہوتی ہے اور ان میں مجمع کے سامنے بات کرنے کا سلیقہ پیدا ہوتا ہے۔
8 عوام کے سامنے یہ بات آجائے گی کہ ہمارے بچے قرآن کریم کے ساتھ ساتھ دین کی اہم بنیادی اور ضروری باتیں سیکھ رہے ہیں۔
(۲ء۱۳) سالانہ جلسے کا وقت اور جگہ:
1 سال میں ایک مرتبہ سالانہ جلسہ ضرور کیاجائے ۔
2 اس کا وقت دو سے ڈھائی گھنٹہ رکھاجائے(زیادہ سے زیادہ تین گھنٹہ)اوجلسہ کے لیے ایسادن اوروقت رکھاجائے جس میں علاقے کے تمام افرادجمع ہسکیں۔
3 سالانہجلسہ مسجدمیں کیجاسکتاہے۔
4 اگرمسجدمیں نہ ہوسکے تو کھلی جگہ میدان یاپھرکسی ہال میں بھی کیاجسکتاہے۔
5 مقررہ وقت پرسالانہجلسہ شروع اور ختم ہو۔
6 اس کے لیے فضول اخراجات نہ کیے جائیں کم سے کم خرچ کیا جائے۔
(۳ء۱۳) سالانہ جلسے کا اعلان:
1 اشتہار ، دستی رچے(پفلٹ) ، دعوت نامہ اور ایس ایم ایس کے ذریعےسالانہ جلسے کا اعلان کرسکتے ہیں ۔
2 سالا نہ جلسے کے لیے دعوت نامہ بنیاجائے۔
3 دعوت نامہ میں وقت اور جگہ کا اندراج ہو۔
4 دعوت نامہ والدین اورخصوصی مہمان تک پہنچانے کی فکر کی جائے۔
5 سالانہ جلسے کا اعلان جمعے کی نماز کے بعد بھی کیا جائے۔جلسے سے ایک دن پہلے یاد دہانی کا میسج کیا جائے۔
(۴ء۱۳) سالانہ جلسے میں شرکت کرنے والے مہمان:
1 بچوں کے سرپرست اور ان کے احباب و متعلقین اور محلے یا بستی کے تمام افراد کو دعوت دی جائے۔
2 بچوں کواپنے والدین اور رشتہ داروں کو لانے کی ترغیب دیں۔
3 بستی اوراطراف سے کسی بزرگ، عالم دین اوراہل خیرحضرات کو دعوت دی جائے۔
4 ائمہ ساجد، مقامی اور اطراف کے علماء کرام اور حفاظ کو بھی دعوت دی جائے۔
5 اطراف کے مکاتب کے ذمے دار اور معلمین کو بھی مدعو کیا جائے۔
6 اطراف کے اسکول کے ذمے دار اور اساتذہ کرام کو بھی دعوت دی جائے۔
7 جس گاؤں و دیہات میں مکتب نہیں ہے تو وہاں کے مقامی ذمے داروں کو دعوت دی جائے تاکہ ان کا بھی شوق و جذبہ بنے کہ وہ اپنے گاؤں میں مکتب شروع کریں ۔
(۵ء۱۳) سالانہ جلسے میں پروگرام :
1 سالانہ جلسے میں دو طلبا کو ذکر ودعا میں بٹھایا جائےکہ وہ نفل پڑھ کر ذکر وتلاوت کرکے دعا مانگیں کہ اے للہ! اس جلسے کو قبول فرماکر اس محلے اور ہر محلے میں بچوں اور بڑوں کی تربیت فما۔
2 تمام طلبا وطالبت(ٹھ سال سےکم عمر بچیں) کوپروگرام میں شریک کیاجائےتاکہ خود اعتمادی ڑھے۔
3 جلسے میںپیش کیے جانے والے پروگرام کا پہلے کاغذپر خاکہ تیار کریں۔مثلاً: پہلے تلاوت پھر طلبا سے حمد وعت، سبق آموز مکالمے، سوال وجواب کی صورت میں اسباق میںسے قا
بلے، تقسیم انعامات، بیان ودعا، آئندہ سال کےداخلے کا اعلان وغیرہ۔
4 بچوں کا انتخاب کرکے ان کو پروگرام کی مشق کرائیں۔
5 جلسے میں حصہ لینے والے بچوں کو پروگرام شروع ہونے سے ایک گھنٹہ پہلے پہنچنے کی تاکید کریں تاکہ بچے پروگرام اچھی طرح پیش کسکیں۔
6 جلسے میں حصہ لینے والے بچوں کو حاضری کی خاص طور پر تاکید کریں۔
7 پروگرام بناتے وقت طلباء کو دو جماعت میں تقسیم کریں ،پلی جماعت ذہین بچوں کی جن کو انفرادی پروگرام دیں،دسری جماعت متوسط بچوں کی جن کواجتماعی پروگرام مثلاً حمدونعت وغیرہ دیں۔
8 اجتماعی پروگرام پیش کیا جائے تاکہ کم سے کم وقت لگے اور زیادہ سے زیادہ بچے حصہ لے کیں۔
9 اگر مکتب میں تعلیم بالغان کا بھی نظم ہو تو ان سے بھی پروگرام پیش کرائیں تاکہ بالغان کی تشکیل آسان ہو ۔
– بچے اوربچیاں(ٹھ سال سے کم عمر ) مکتب کے یونی فارم کے ساتھ پروگرام میں حصہ لیں ۔