Political Science, asked by abeerashahbaz90, 1 month ago

ایک طالب علم ہونے کی حیثیت سے اپنی کوئی سی پا ذمہ داریاں تحریر کریں۔​

Answers

Answered by STGA905
0

۱۔ایک طالب علم کو اپنے والدین کا احترام کرنا چاہیے ۔

۲۔ایک طالب علم کو اپنے اساتذہ کا احترام کرنا چاہیے ۔

۳۔ایک طالب علم کو اپنے سارے ہوم ورک مکمل کرنا چاہیے ۔۴۔ایک طالب علم کو اپنے کتاب کاپیوں کا احترام کرنا چاہیے ۔

۵۔ایک طالب علم کو اپنے آس پاس صاف صفائی رکھنی چاہیے ۔

Similar questions