محمد بن قاسم نے سندھ کب فتح کیا؟
Answers
Answered by
3
Answer:
نام عماد الدین محمد بن قاسم تھا جو بنو امیہ کے ایک مشہور سپہ سالار حجاج بن یوسف کے بھتیجا تھے۔ محمد بن قاسم نے 17 سال کی عمر میں سندھ فتح کرکے ہندوستان میں اسلام کو متعارف کرایا۔ ان کو اس عظیم فتح کے باعث ہندوستان و پاکستان کے مسلمانوں میں ایک مسیحاء کا اعزاز حاصل ہے اور اسی لیے سندھ کو "باب الاسلام" کہا جاتا ہے کیونکہ ہندوستان پر اسلام کا دروازہ یہیں سے کھلا۔
Answered by
0
Answer:
712 AD
Explanation:
Muhammad Bin Qasim first captured Debal, from where the Arab army marched along the Indus. At Rohri he was met by Dahir's forces. Dahir died in the battle, his forces were defeated and Muhammad bin Qasim took control of Sind. Mohammad Bin Qasim entered Daibul in 712 AD.
Similar questions