Geography, asked by irfankhanabcktg, 1 month ago

ان حکمرانوں کے نام لکھے​

Answers

Answered by sfatima310516
0

Answer:

اردو

سوالات و جواباتتقریریں

اصلی صفحهمعصومین

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآله وسلم کے خطوط بادشاہوں اور امراء کے نام

6 ھ کے اخیر میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله و سلم حدیبیہ سے واپس تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف بادشاہوں کے نام خطوط لکھ کر انہیں اسلام کی دعوت دی۔

آپ صلی اللہ علیہ وآله و سلم نے ان خطوط کو لکھنے کا ارادہ فرمایا تو آپ سے کہا گیا کہ بادشاہ اسی صورت میں خط قبول کریں گے جب ان پر مہر لگی ہو۔ اس لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی جس پر " محمد رسول اللہ " نقش تھا۔ یہ نقش تین سطروں میں تھا محمد ایک سطر میں ‘ رسول ایک سطر میں اور اللہ ایک سطر میں ۔ شکل یہ تھی:(1)

پھر آپ صلی اللہ علیہ وآله و سلم نے معلومات رکھنے والے تجربہ کار صحابہ کرام کو بطور قاصد منتخب فرمایا اور انہیں بادشاہوں کے پاس خطوط دے کر روانہ فرمایا ۔ علامہ منصور پوری نے وثوق کے ساتھ بیان کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ قاصد اپنی خیبر روانگی سے چند دن پہلے یکم محرم 7ھ کو روانہ فرمائے تھے ۔ (2) اگلی سطور میں وہ خطوط اور ان پر مرتب ہونے والے کچھ اثرات پیش کئے جارہے ہیں۔ نجاشی شاہ حبشہ کے نام خط:

اس نجاشی کا نام اصحمہ بن ابجر تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے نام جو خط لکھا اسے عمروبن امیہ ضمری (رضی اللہ عنہ )کے بدست 6ھ کے اخیر یا 7ھ کے شروع میں روانہ فرمایا ۔ طبری نے اس خط کی عبارت ذکر کی ہے۔ لیکن اسے بنظر غائر دیکھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ وہ خط نہیں ہے جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صلح حدیبیہ کے بعد لکھا تھا بلکہ یہ غالباً اس خط کی عبارت ہے جسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکی دور میں حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کو ان کی ہجرت حبشہ کے وقت دیا تھا ۔ کیوں کہ خط کے اخیر میں ان مہاجرین کا تذکرہ ان الفاظ میں کیا گیا ہے۔

"وقد بعثت الیکم ابن عمی جعفرا ومعہ نفر من المسلمین فاذا جاءک فاقرھم ودع التجبر "

میں نے تمہارے پاس اپنے چچیرے بھائی جعفر کو مسلمانوں کی ایک جماعت کے ساتھ روانہ کیا ہے جب وہ تمہارے پاس پہنچیں تو انہیں اپنے پاس ٹھہرانا اور جبر اختیار نہ کرنا۔ 

بیہقی نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے ایک اور خط کی عبارت روایت کی ہے۔ جسےنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کے پاس روانہ کیا تھا ۔ اس کا ترجمہ یہ ہے:

"یہ خط ہے محمد نبی

Explanation:

  • Mark me brainlist answer
Similar questions