World Languages, asked by asmaahsan168, 1 month ago

اس کے بعد درج ذیل سوالات کے جوابات تحریر کریں۔ ا۔ بادشاہی مسجد کے کتنے مینار ہیں؟ ۲۔ بادشاہی مسجد کس نے اور کس سن میں تعمیر کی؟ ۔ بادشاہی مسجد کی وجہ شہرت کیا ہے؟ ۔ اگر آپ کو اس کی آرائش و تزئین کا موقع ملے تو آپ کیا کرنا چاہیں گے؟​

Answers

Answered by ZoyaJameelahmedKhan
3

Explanation:

بادشاہی مسجد 1673 میں مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر نے لاہور میں بنوائی۔ ... اس مسجد کا انداز تعمیر جامع مسجد دلی سے بہت ملتا جلتا ہے جو اورنگزیب کے والد شاہجہان نے 1648 میں تعمیر کروائی تھی۔ تاریخ : ہندوستان کے چھٹے مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر تمام مغلوں میں سے سب سے زیادہ مذہبی بادشاہ تھے۔

Similar questions