Chemistry, asked by punjabimirza6, 1 month ago

سٹرک ایسڈ اور ایک ایسڈ کے سورس تحریر کئے۔​

Answers

Answered by AdeebNawaz
1

Answer:

سٹرک تیزاب ایک کمزور نامیاتی تیزاب ہے جس کا کیمیائی فارمولہ C6H8O7ہے۔ یہ قدرتی طور پر ھٹی پھلوں میں پایا جاتا ہے۔ ىه كه‍ٹا ہوتا ہے ۔ اور اسکا ایک سورس نیمبو ہے۔

Explanation:

hope it helps you

MARK ME AS BRAINLIEST ANSWER

Similar questions