Hindi, asked by alishbaajmal8899, 1 month ago

کار ڈرائیونگ کے سلسلے میں اپنے والدین کے درمیان ہونے والی گفتگو کو ایک مکالے کی شکل میں لکھے۔​

Answers

Answered by universe2008
0
اگر آپ کو کار میں لفٹ مل رہی ہے تو آپ کو یہ خیال آ سکتا ہے کہ پچھلی سیٹ پر بیٹھنا زیادہ محفوظ ہوگا۔ بہت سے والدین جب گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں تو وہ اپنے بچوں کو پچھلی سیٹ پر بیٹھنے کے لیے ہی کہتے ہیں۔
لیکن امریکی موٹرنگ تنظیم کی تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پچھلی سیٹ اس قدر محفوظ نہیں ہوتی جتنا آپ خیال کرتے ہیں۔ لیکن کیوں؟
یہ بھی پڑھیے
ڈیٹرائٹ کار شو کی چار اہم باتیں سینے پر چوٹ
انشورنس انسٹی ٹیوٹ فار ہائی وے سیفٹی (آئی آئی ایچ ایس) کی نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کار بنانے والوں نے ڈرائیور اور آگے بیٹھنے والوں پر زیادہ توجہ مرکوز کی ہے اور اس میں بہتری لانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن انھوں نے پچھلی سیٹ پر بیٹھنے والوں پر بہت ہی کم توجہ دی ہے۔ آئی آئی ایچ ایس نے تجویز پیش کی ہے کہ پچھلی سیٹ والوں کے لیے بھی حفاظتی اقدام کیے جائیں
سنہ 2000 کے بعد سے بہت سی کمپنیوں نے اپنی کاروں میں آگے بیٹھنے والے دونوں افراد کے لیے سامنے والے اور بغلی ایئربیگ کا انتظام کر رکھا ہے، اس کے ساتھ سیٹ بیلٹ کا نظام بھی وہاں موجود ہے جس کا مقصد قوت کی شدت کو کم کرنا ہے تاکہ بیلٹ لگانے والوں کو کم چوٹ آئے۔
آئی آئی ایچ ایس کا کہنا ہے کہ زیادہ تر پچھلی سیٹ پر اس قسم کے حفاظتی انتظامات موجود نہیں ہیں۔ انھوں نے امریکہ میں سنہ 2004 سے 2015 کے درمیان ہونے والے کار حادثات کے اعدادوشمار کا جائزہ لیا ہے جس میں پیچھے بیٹھے افراد شدید زخمی یا ہلاک ہوئے ہیں۔
جن 117 کار حادثات کی جانچ کی گئی ہے ان میں یہ پایا گیا ہے کہ پیچھے بیٹھے ہوئے افراد اسی کار میں آگے بیٹھے ہوئے افراد کے مقابلے میں زیادہ بری طرح زخمی ہوئے۔
آئی آئی ایچ ایس نے پایا کہ ان میں زیادہ تر سینے کی چوٹیں یا زخم ہیں۔ 117 حادثوں میں یہ پایا گیا کہ کار میں آگے بیٹھنے والے لوگ پیچھے بیٹھنے والوں کے مقابلے میں کم زخمی ہوئے
پچھلی سیٹوں پر کم جدید طرز کے سیٹ بیلٹ فٹ کیے گئے ہیں جو فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ آئی آئی ایچ ایس کا کہنا ہے کہ 'حادثے کی صورت میں پیچھلی سیٹ پر بیٹھنے والوں کو آگے بیٹھنے والوں کے مقابلے میں زیادہ مہلک چوٹیں آئی ہیں اور وہ ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ جس سے پتہ چلتا ہے کہ آگے والی سیٹ بیلٹس کے مقابلے پچھلی میں بچاؤ کی صلاحیت کم ہے۔'رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جس طرح آگے والی سیٹوں میں حفاظتی اقدامات کو بہتر بنایا گیا ہے اگر اسی طرح پچھلی سیٹوں کے حفاظتی انتظامات کو بہتر بنایا جائے تو کئی حادثات میں پیچھے بیٹھنے والے مسافروں کو ہلاک ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 'سینے کی چوٹ کے خطرے کو کم کرنے کے لیے ان سیٹ بیلٹس میں جھٹکے کی شدت کو محدود کرنے کا نظام ہو تاکہ جب اس پر زیادہ زور پڑنے لگے تو کوئی گدے دار چیز باہر نکل آئے۔'

فراموش کردہ سیٹیں
روڈ سیفٹی کی غیر سرکاری تنظیم ایڈووکیٹس فار ہائی وے اینڈ آٹو سیفٹی کے ڈائریکٹر شان کلڈار نے بی بی سی کو بتایا کہ تحقیق کے نتائج تشویش ناک ہیں مگر اس میں چند حادثات پر ہی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ کار کی پچھلی سیٹ کی سیٹ بیلٹ میں عام طور پر وہی نظام ہوتا جو آگے کی سیٹوں کے ساتھ ہوتا ہے
انھوں نے کہا 'ہم سامنے والی سیٹ بیلٹ میں بہتری لائے ہیں اور ایئربیگ کا نظام بھی نصب کیا ہے لیکن ہم نے پچھلی سیٹوں کے لیے زیادہ کچھ نہیں کیا۔‘
لیکن اوبر اور لفٹ جیسی کار شیئرنگ کمپنیوں کی وجہ سے پچھلی سیٹ پر سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد بڑھی ہے۔ کار کی پچھلی سیٹ کی سیٹ بیلٹ میں عام طور پر وہی نظام ہوتا جو آگے کی سیٹوں کے ساتھ ہوتا ہے
انھوں نے کہا 'ہم سامنے والی سیٹ بیلٹ میں بہتری لائے ہیں اور ایئربیگ کا نظام بھی نصب کیا ہے لیکن ہم نے پچھلی سیٹوں کے لیے زیادہ کچھ نہیں کیا۔‘
لیکن اوبر اور لفٹ جیسی کار شیئرنگ کمپنیوں کی وجہ سے پچھلی سیٹ پر سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد بڑھی ہے۔ لیکن اوبر اور لفٹ جیسی کار شیئرنگ کمپنیوں کی وجہ سے پچھلی سیٹ پر سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد بڑھی ہے۔
اس رپورٹ میں پھولنے والی سیٹ بلیٹ کے فوائد پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے جو کہ جسم کے ٹکرانے کی رفتار کو کم کر دیتا ہے۔ لیکن اوبر اور لفٹ جیسی کار شیئرنگ کمپنیوں کی وجہ سے پچھلی سیٹ پر سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد بڑھی ہے۔
اس رپورٹ میں پھولنے والی سیٹ بلیٹ کے فو.
Similar questions