CBSE BOARD X, asked by sehreenjan588, 1 month ago

پوشیدہ کا متضاد کیا ہے؟​

Answers

Answered by karthiksrivi1982
2

Answer:

متضاد الفاظ‎

لسانیات‎

متضاد‎ مخالف؛ اُلٹ؛ اُلٹی طرف؛ دوسری جانب؛ ضِد؛ مُقابل؛ بِالمقابل؛ متقابل؛ متضاد؛ ایک لفظ جو مفہوم کے لحاظ سے دوسرے کی ضد ہو؛ متضاد المعنی۔ ایسے الفاظ جو مماثل وضع میں لیکن ایک دوسرے کے مخالف، برعکس یا یکسر مختلف ہوں۔ اسے 'بائنری' تعلق سے تعبیر کیا جاتا ہے کیوں کہ متضاد جوڑوں میں دو رکن ہوتے ہیں۔ باہم مخالف تعلق کو متضاد کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ایک جوڑے میں مخالف لفظ کو عام طور پر اس سوال کے ذریعہ طے کیا جا سکتا ہے کہ الف کے برعکس کیا ہے؟ جیسے:‎

رات‎ دن‎

صبح‎، شام‎

آزادی‎، غلامی‎

امیر، غریب‎

تاریک، روشن،‎

زبردست، زیردست‎

مناسب، نامناسب‎

ظاہر ، باطن‎

ًحقیقت ،مجازی‎

متضاد الفاظ کی مثالیں‎

الفاظ‎ متضاد‎ الفاظ‎ متضاد‎ الفاظ‎ متضاد‎ الفاظ‎ متضاد‎

آباد‎ برباد‎ آزاد‎ پانی‎ آزادی‎ غلامی‎ آس‎ یاس‎

ابد‎ ازل‎ اتار‎ چڑھائو‎ ادنیٰ‎ اعلیٰ‎ اجلا‎ گندہ، ‎میلا‎

امن‎ جنگ‎ بحر‎ بر‎ بری‎ بحری‎ بعید‎ قریب‎

پست‎ بلند‎ پیر‎ جواں‎ تاریک‎ روشن‎ ترقی‎ تنزلی‎

توحید‎ شرک‎ جہالت‎ علم‎ حاضر‎ غائب‎ حبیب‎ رقیب‎

خلوت‎ جلوت‎ خوابیدہ‎ بیدار‎ درآمد‎ برآمد‎ دوست‎ دشمن‎

رہبر‎ رہزن‎ زبر‎ زیر‎ انعام‎ جرمانہ‎ اندھیرا‎ اجالا‎

ایمان‎ کفر‎ باقی‎ فانی‎ بدحالی‎ خوشحالی‎ صدق‎ کذب‎

ظالم‎ عادل‎ ظاہر‎ باطن‎ ظلم‎ عدل‎ ظلمت‎ نور‎

عرض‎ طول‎ دن‎ رات‎ جدید‎ قدیم‎ جزا‎ سزا‎

اصلی‎ نقلی‎ جفا‎ وفا‎ عزت‎ ذلت‎ غافل‎ ہوشیار‎

فتح‎ شکست‎ قدرتی‎ مصنوعی‎ قلت‎ کثرت‎ کمال‎ زوال‎

مثبت‎ منفی‎ ساکن‎ متحرک‎ سڈول‎ بے ڈول‎ شاد‎ ناشاد‎

شرافت‎ شرارت‎ اصل‎ نقل‎ مسرور‎ مغموم‎ نادان‎ دانا‎

نشیب‎ فراز‎ نفع‎ نقصان‎ نادر‎ عدم‎ وحشی‎ مہذب‎

حوالہ جات‎

↑ آئینہ اردو قواعد و انشاء پرزادی‎

↑ آئینہ اردو‎

Answered by hazelleo49
1

Answer:

پوشیدہ کا متضاد عیاں ہے

Explanation:

پوشیدہ کے معنی "چھپا ہوا یا مخفی" ہوتے ہیں جبکہ عیاں کے معنی ہوتے ہیں "کھلا ہوا یا ظاہر" اس لحاظ سے "پوشیدہ" کا متضاد "عیاں" ہے

Similar questions