CBSE BOARD X, asked by guitarrockerr8, 1 month ago

خدا کی ذات خلوت و جلوت میں بھی ہمارے حال سے باخبر ہے ۔ دو مثالوں کے ساتھ وضاحت کیجیے ؟​

Answers

Answered by roshazzainab
4

Answer:

جو اعمال ہم ظاھر یا پوشیدہ طور کرتے ہیں اس کا علم خدا کو ہوتا ہے

جس چیز کی جستجو یا آرزو ہمیں ہوتی ہے چاہے اسے ہم ظاھر کریں یا پوشیدہ رکھیں اس کا علم بھی خدا کو ہوتا ہے

Similar questions