”خودی“ سے کیا مراد ہے؟
Answers
Answered by
3
Answer:
خودی فارسی زبان کا لفظ ہے جو لغوی اعتبار سے انانیت، خود پرستی ، خود مختاری ، خود سری ، خود رائی، خود غرضی، غرور ، نخوت ، تکبر کے معانی رکھتا ہے۔ ”خودی“ کا لفظ اقبال کے پیغا م یا فلسفہ حیات میں تکبر و غروریا اردو فارسی کے مروجہ معنوں میں استعمال نہیں ہوا۔
Similar questions