India Languages, asked by nisarahmadbanday, 6 hours ago

مسدس میں کتنے مصر کے ہوتے ہیں؟​

Answers

Answered by Irobuster143
1

Answer:

مسدس چھ مصرعوں کے ایک بند پر مشتمل شاعری کو کہتے ہیں۔ اس کے پہلے چار مصرعے، ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں۔ پانچواں اور چھٹا مصرع ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں۔ طویل اور مسلسل منظومات کے لیے اس کا استعمال بہت ہوا ہے۔

Explanation:

hope it helps plz mark me brainliest

Similar questions