India Languages, asked by shamshus12319, 13 hours ago

گرداب میں سے -------تو نے نکال دی ہے-​

Answers

Answered by ηιѕн
1

اُفتادہ کو اُٹھاکر توٗ نے کھڑا کیا ہے پژمُردہ کھیتیوں کو توٗ نے ہرا کیا ہے گرداب میں سے کشتی توٗ نے نکال دی ہے آفت نہ ٹل سکے جو، وہ توٗ نے ٹال دی ہے

Similar questions