ڈاکو دن دیہاڑے مسافروں کو نہیں لوٹ سکیں گے
Answers
Answered by
1
Answer:
قطیف: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اگست 2016ء ) : قطیف کے النبیعہ ضلع میں اے ٹی ایم کا کیش لے جانے والی وین پر دو افراد نے دن دیہاڑے جدید اسلحہ سے فائرنگ کردی جس سے وین میں موجود دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جبکہ ملزمان اے ٹی ایم اہلکاروں سے رقم چھین کر فرار ہوگئے۔
ڈکیتی کی واردات النبعیہ ضلع کی اے ٹی ایم کیاسک کے پاس پیش آیا۔ زخمی اہلکاروں کو سول ڈیفنس عملے نے نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیاہے ۔ پولیس کنٹرول روم کا کہناہے کہ انہیں اس حادثے کی اطلاع ملی 1بجے ملی جس کےفوراََ بعد ہی موقع پر پہنچ گئے ۔اے ٹی ایم کے تینوں اہلکار کیاسک کی اے ٹی ایم مشین میں رقم ڈالنے کے لیئے جارہے تھے۔ بنک انتظامیہ کی طرف سے چرائی گئی رقم کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
Similar questions