India Languages, asked by riyazahmadbangee, 20 days ago

معرفت الہی اور خدمت خلق کی وضاحت کیجیے۔ .​

Answers

Answered by zahrarizvi543
2

Answer:

اللہ کے پیارے حبیبنے ارشاد فرمایا ہے : ''بہترین انسان وہ ہے جودوسرے انسانوں کے لئے نافع ومفید ہو۔'' ... خدمتِ خلقِ خدا کے عام معنیٰ اللہ تعالیٰ کی مخلوق کی خدمت کرنا ہے۔ خدمت خلقِ خدا محبت الہٰی کا تقاضا،ایمان کی روح اور دنیا وآخرت کی کامیابی و کامرانی کا ذریعہ ہے۔

Similar questions