Geography, asked by officiallshoeb, 12 hours ago

(الف ) براز میں صرف جنوبی نصف کرے میں ہے ۔

Answers

Answered by Tehniyatyouknow456
1

Answer:

جنوبی نصف کرہ سے مراد وہ علاقے ہیں جو خط استوا سے جنوب میں واقع ہیں۔ یہاں شمالی نصف کرہ کے برعکس اپریل سے ستمبر تک سردی اور اکتوبر سے مارچ تک گرمی پڑتی ہے۔ براعظم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جنوبی نصف کرہ میں واقع ہیں۔ براعظم انٹارکٹیکا بھی انتہائی جنوب میں واقع ہے اور برف سے ڈھکا ہوا بے آباد علاقہ ہے۔

Explanation:

hope it helps please mark me as brainlist nobody marked me as brainlist:(

Similar questions