Hindi, asked by hamza54, 11 months ago

ذیل میں دیئے گئے جملوں میں سے ایک حصہ پہلے کالم میں اور دوسرا حصہ دوسرے کالم میں
دونوں حصوں کو بلا کر مصر عمل کریں:
ہے

Answers

Answered by Anonymous
4

23 مارچ 2015 (م ع و)محترم طاہر محمود صاحب اور محترم امین اکبر صاحب اسلام علیکم

میرا آرٹیکل آشوری کہاں غائب ہو گیا ہے؟ معین انصاری محترم طاہر محمود صاحب اور محترم امین اکبر صاحب اسلام علیکم

مجھ جیسے کم علم کا وکی میں لکھنے کی ایک وجوہ یہ بھی ہے کہ وکی میں جس مضمون کو دیکھا تو اس میں صرف چند مضمون ہی علمی معیارپر پورے اترتے ہیں ورنہ اکثر مضمون بھرتی کے ہیں۔ اس لیے وکی میں لکھنے کی میری ہمت ہوءی۔ یہی وجہ ہے میں نے بہت سے مضمون جو ڈالے ہیں اس کے لیے مجحے پہلے سے لکھے ہوءے مضمونوں کو ڈیلٹ کرنا پڑا۔ میں پہلے بھی بہت کچھ کام مختلف موضوعات پر کر چکاہوں اور ان کے بارے میں میرے پاس پہلے ہی لکھا ہوا ہے۔ مگر ان کو وکی میں اس لیے نہیں ڈال سکتا ہوں کہ یہ مضمون یتیم کہلاءیں گے۔ مثلا گزشتہ رات کو ڈالا ہوا مضمون راجپوت سے ربط رکحنے والے چندر بنسی، سورج بنسی، اگنی کل، اس طرح پشتون میں سرابند، کش،بٹن، گرگشت اور اس طرح کے بہت سارے مضمون شامل ہیں ۔ میرے پاس وساءل ہوتے تو میں دس بیس لڑکے ان پیج میں لکھنے والے ملازم رکھ لیتا اور ان کو مختلف موضوع پر کتابوں میں نشان لگا کر دیتا کہ ان کو ان پیج میں ڈھالیں اور ان کے ان پیج میں لکھے ہوءے مضمون کو اڈیٹ کرکے وکی میں ڈآتا رہتا۔ لیکن یہ میرے بس کی بات نہیں ہے لہذا میں کوشش کر کے وکی کے لیے پانچ سے دس گھنٹے نکال تا ہوں حالانکہ اس کے لیے مجھے بیگم اور دوسرے لوگوں کی بہت باتیں سننے کو مل رہی ہیں۔ آخر میں میری یہ تجویز ہے کہ آریہ میں سے آریاءی زبانیں اور آریاءی مذہب، پشتون میں سے پٹھان اور افغان کو ایک الگ مضمون کے تو پر شامل کر لیا جاءے۔ اس طرج ایک طرح تو مضمن کی تعداد میں اضافہ ہوگا اور دوسرا لوگوں کو ڈھونڈنے میں آسانی ہوگی، لہذا اس پر غور کیا جاءے المخلص معین انصآری


Anonymous: Thanx
Answered by Anonymous
5

میرے مسلمان ساتھیوں مجھے یا کہتے ہوئے بہت فخر محسوس ہورہا ہے کہ ہمیں اس دیس میں کوئی تکلیف نہیں ہوتی یہ ہندو مسلمان سکھ عیسائ جائے نبدی بدھسٹ سارے لوگ مل جل کر رہتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کیسا سایہ ہے کسی دیس میں ہوں کہ سارے دھرموں کے لوگ ایک ساتھ رہ رہے ہوں اور یہ لازمی ہے سارے لوگ ایک ساتھ ہی رہے گی اللہ تعالی سے دعا کروں گا اس جہاں میں محبت کرنے والوں کی تعداد بڑھے لوگ ایک دوسرے سے نفرت نہیں محبت کو مٹا کر انسانیت کی راہ پر چلیں جنہیں اردو پڑھنی آتی ہے کرپیا وہ اسے تھینکس ضرور کہیں شکریہ کریں شکریہ

◼⬛Be Brainly⬛◼

Similar questions