English, asked by walibhatti8, 1 month ago

1 نام ملیریا کیسے پیدا ہوا تھا؟
1 نام ملیریا کیسے پیدا ہوا تھا؟

Answers

Answered by omarasajad379
1

Answer:

ملیریا پیراسائٹس پلازموڈیم کی وجہ سے واقع ہوتا ہے، جو کہ یک خلوی جاندار ہوتا ہے جس کی زندگی کے متعدد مراحل ہوتے ہیں اور اپنی بقا کے لیے اس کو ایک سے زیادہ میزبان کی ضرورت ہوتی ہے۔ پیراسائٹس کی پانچ اقسام انسانوں میں بیماری پیدا کرتی ہیں – پلازموڈیم فالسیپیرم، پی۔ویویکس، پی۔ملیریا، اور پی۔نولیلسی۔ پلازموڈیم فالسیپیرم انسانوں کے لیے سب سے زیادہ خطرناک قسم ہے اور یہ آج زیادہ تر سائنسی تحقیق کا ہدف ہے۔ 2002 میں، سائنسدانوں نے پی۔فالسیپیرم جینوم کو، ترتیب دینے میں کامیابی حاصل کی، جس کی مدد سے تحقیق کاروں نے اس کو ہدف بنانے کے طریقوں کی بہتر سمجھ میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔[2]

نام ملیریا mal’ariaسے ماخوذ ہے جو کہ "بری ہوا" کے لیے اطالوی لفظ ہے۔ 1800 کی دہائی کے آخر میں جرثومہ کی تھیوری کی تخلیق سے پہلے، بہت سے لوگ سوچتے تھے کہ بیماری بدبودار بخارات یا آلودہ ہوا کے ذریعہ منتقل ہوتی ہے۔ 1897 تک، برطانوی فیزیشین رونالڈ روس نے دریافت کیا کہ مچھر ایسے ذرائع ہیں جو بیماری کو منتقل کرتے ہیں۔ سائنسدانوں نے پھر پتہ لگایا کہ صرف زنانہ اینوفیلز مچھر ہی پیراسائٹس منتقل کرتے ہیں (مردانہ خون سے غذا حاصل نہیں کرتے ہیں)۔ انوفلیز مچھر کی 60 مختلف زنانہ قسمیں ایک ملیریا حاملین کا کام کرسکتی ہیں۔[3]

Similar questions